شق البرق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) ایک آلہ جو برق سازی میں بجلی کی تقسیم کرتا ہے۔